فیصل قریشی اور حریم فاروق پر یونیورسٹی میں ڈانس کرنے پر تنقید

فیصل قریشی اور حریم فاروق پر  یونیورسٹی میں ڈانس کرنے پر تنقید

لاہور (آئی این پی)اداکار فیصل قریشی اور حریم فاروق یونیورسٹی میں ڈانس پرفارمنس کے باعث سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آگئے ۔

حال ہی میں ایک یونیورسٹی میں فلم کی پروموشن کے دوران فیصل قریشی اور حریم فاروق نے پنجابی گانے پر رقص کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ویڈیو سامنے آنے کے بعد متعدد صارفین نے فیصل قریشی کے ڈانس اور عمر سے متعلق طنزیہ تبصرے کیے ۔ایک صارف نے لکھا کہ فیصل قریشی کو اب اپنی عمر کے مطابق رویہ اختیار کرنا چاہیے ، جبکہ بعض نے تعلیمی ادارے میں ایسی پرفارمنس پر اعتراض کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...