اداکار عامر خان کی بھانجی زین میری نے پولیس تشدد کے نشانات دکھا دئیے

اداکار عامر خان کی بھانجی زین میری  نے پولیس تشدد کے نشانات دکھا دئیے

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی وڈ اداکار عامر خان کی بھانجی زین میری نے ممبئی میں کاکروچ جنتا پارٹی کے احتجاج کے دوران پولیس حراست میں لیے جانے کے بعد اپنے جسم پر چوٹوں کے نشانات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔

زین میری نے اپنی انسٹاگرام ریل میں بازو، انگلیوں اور ٹانگوں پر موجود نشانات دکھائے ۔اداکارہ نے ویڈیو کے ساتھ لکھا ہے کہ میں انٹرنیٹ پر ریاستی اقدامات کو بے نقاب کرتی ہوں، ہمیں اتنا خوف زدہ نہ کرو کہ ہمارے اندر خوف باقی ہی نہ رہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...