نیہا شرما کی بغیر اجازت اے آئی تصاویر اورویڈیوز بنانیوالوں کو وارننگ

 نیہا شرما کی بغیر اجازت اے آئی  تصاویر اورویڈیوز بنانیوالوں کو وارننگ

ممبئی (شوبز ڈیسک)بھارتی اداکارہ نیہا شرما نے مصنوعی ذہانت (اے آئی)سے تیار کردہ ویڈیوز اور تصاویر میں اپنے چہرے کے غلط استعمال کے خلاف سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے۔۔۔۔

 سوشل میڈیا پیغام میں کہاہے کہ جو کوئی بھی میری اجازت کے بغیراے آئی ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے میرے چہرے سے ویڈیوز یا تصاویر تیار کر رہا ہے ، اسے خبردار کیا جاتا ہے کہ وہ فوراً ایسا کرنا بند کر دے ۔انہوں نے یہ بھی لکھا کہ جو مواد پہلے ہی پوسٹ کیا جا چکا ہے اسے ہٹا دیں اور میری شناخت کا استعمال کرتے ہوئے کوئی بھی اے آئی ویڈیوز یا تصاویر بنانے ، ایڈٹ کرنے یا پھیلانے سے باز رہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...