ٹائیگر شیروف پر قاتلانہ حملہ ،فائرنگ سے ڈرائیو رسمیت 2افراد زخمی

ٹائیگر شیروف پر قاتلانہ حملہ ،فائرنگ سے ڈرائیو رسمیت 2افراد زخمی

ممبئی (شوبزڈیسک )بھارتی اداکار ٹائیگر شروف ممبئی میں قاتلانہ حملہ کردیا گیا ،فائرنگ سے 2افرادزخمی ہوگئے تاہم ممبئی پولیس نے واضح کیا کہ۔۔۔۔

 اداکار محفوظ ہیں اور انہیں گولی نہیں لگی جبکہ ان کے ڈرائیور اور ایک آٹورکشہ ڈرائیور زخمی ہوئے ہیں۔واقعہ کے بعد حکام نے تحقیقات شروع کردی ہیں تاکہ فائرنگ کے حالات اور اس میں ملوث افراد کے بارے میں معلومات حاصل کی جاسکیں۔ پولیس نے واضح نہیں کیا کہ فائرنگ کے پیچھے کیا وجہ تھی تاہم گینگسٹر انیل پنڈت نے ایک پوسٹ کی ہے جس میں لارنس بشنوئی گینگ کی جانب سے فائرنگ کی ذمہ داری قبول کی گئی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...