ملائکہ اروڑا ابوظہبی میں برقع پہن کر مسجد پہنچ گئیں

ملائکہ اروڑا ابوظہبی میں  برقع پہن کر مسجد پہنچ گئیں

ابوظہبی (آئی این پی)بولی ووڈ اداکارہ اور گلیمرس ماڈل ملائکہ اروڑا متحدہ عرب امارات کے شہر ابوظہبی میں واقع شیخ زاید گرینڈ مسجد پہنچیں۔۔

، جہاں وہ برقع پہنے اور سر ڈھانپے نظر آئیں۔انہوں نے اس کی ویڈیو اور تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کیں، جو سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئیں۔اداکارہ نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ کچھ جگہیں انسان کو رک کر سوچنے پر مجبور کرتی ہیں، جبکہ کچھ دل کو چھو جاتی ہیں۔ ان کے بقول، یہ جگہ دونوں احساسات پیدا کرتی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...