کاربے قابو ہوکر الٹ گئی ،زینب رضا حادثے میں بال بال بچ گئیں

کاربے قابو ہوکر الٹ گئی ،زینب  رضا حادثے میں بال بال بچ گئیں

کراچی (شوبز ڈیسک)ماڈل اور اداکارہ زینب رضا نے نشے میں دھت افراد کے ساتھ مشترکہ گاڑی میں سفر کے دوران پیش آنے والے خوفناک حادثے کی تفصیلات شیئر کردی ہیں۔

 اداکارہ کے مطابق گاڑی چلانے والی خاتون نشے کی حالت میں تھی اور تیز رفتاری کے باعث گاڑی بے قابو ہوکر الٹ گئی تاہم وہ اور ان کا دوست اس حادثے میں محفوظ رہے ۔ زینب کاکہناتھاکہ گاڑیوں کی کمی کے باعث انہیں اپنی دوست کے ساتھ تین ایسے افراد کے ہمراہ سفر کرنا پڑا جن سے وہ پہلے کبھی نہیں ملی تھیں۔ یہ افراد ان کے دوستوں کے جاننے والے تھے ، اس لئے انہوں نے ان پر اعتماد کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...