پنجاب میں جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس فلم سٹی کا 15 دسمبر کو افتتاح

پنجاب میں جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس فلم سٹی کا 15 دسمبر کو افتتاح

اسلام آباد(شوبز ڈیسک )پنجاب کے پہلے جدید ترین ٹیکنالوجی اور سہولیات سے لیس فلم سٹی کے آغاز کی تیاریاں مکمل ہوگئیں، افتتاح 15 دسمبر کو ہوگا۔

سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی زیرصدارت پنجاب فلم اتھارٹی کے پہلے اجلاس میں پنجاب میں فلمی صنعت کی بحالی، جدید فلم سازی اور لاہور کو دوبارہ فلم انڈسٹری کا مرکز بنانے کیلئے اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی۔وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر پنجاب میں بننے والی پنجابی فلموں کو 35، اردو فلموں کو 20 فیصد ریبیٹ دیا جائے گا، وزیراعلیٰ نے پنجاب اور پاکستان کا پہلا رائلٹی قانون بنانے کی منظوری بھی دے دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...