سونم کپور کی الزبتھ ٹیلر کا ہیرے اور زمردوالا ہارپہن کرتصاویر وائرل
ممبئی (شوبز ڈیسک )بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے ہالی ووڈ کی لیجنڈری اداکارہ الزبتھ ٹیلر کے مشہور ہیرے اور زمرد سے مزین قیمتی ہار میں۔۔
اپنی تصاویر شیئر کر کے ایک بار پھر فیشن کی دنیا کی توجہ حاصل کر لی۔سونم کپور نے سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ چونکہ ہر کوئی الزبتھ ٹیلر کے مشہور بلغاری ہار کے بارے میں بات کر رہا ہے ، اس لئے میں نے بھی اس ہار کے ساتھ اپنے یادگار لمحات کی تصاویر شیئر کرنے کا فیصلہ کیا۔ شیئر کی گئی تصاویر میں سونم کپور سرخ رنگ کے لباس کے ساتھ زمرد اور ہیروں سے مزین بھاری بھرکم ہار پہنے نظر آ رہی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments