رنبیر نے کردار کیلئے 18ماہ تک اولمپیئن تیز انداز سے تربیت حاصل کی

رنبیر نے کردار کیلئے 18ماہ تک اولمپیئن تیز انداز سے تربیت حاصل کی

ممبئی (شوبز ڈیسک )بھارتی اداکار رنبیر کپور نے مذہبی کہانی پر مبنی اپنی نئی فلم میں کردار نبھانے کیلئے ماہر تیر انداز کے۔۔۔

 ساتھ کام کیا۔ اپنے حالیہ انٹرویو کے د وران رنبیر کپور نے انکشاف کیا ہے کہ فلم رامائن کی شوٹنگ شروع ہونے سے لگ بھگ ڈیڑھ سال قبل ہی تیاری شروع کر دی تھی، ایک   بھارتی اولمپک تیر انداز کے ساتھ تیر اندازی کی درست تکنیک سیکھی جس کے لئے نیو یارک میں بھی کلاسز لیں۔رنبیر کا کہنا تھا کہ آپ جتنی چاہیں کتابیں پڑھ لیں اور کردار کی مختلف تشریحات دیکھ لیں لیکن آخر کار آپ کو اپنے کردار میں ڈھلنا ہوتا ہے اور میں نے اس کردار کیلئے بہت محنت کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...