رواں ہفتے پاکستان واپس آرہا ہوں:طاہر القادری
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ رواں ہفتے پاکستان آرہا ہوں ۔
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی کو انٹرویو میں انہوں نے کہا انصاف کا سورج طلوع ہونے کے قریب ہے شریف خاندان کی کرپشن بے نقاب ہو چکی ہے ،ان کی سیاست اور نام و نشان مٹ جائے گا۔