نواب آف کالاباغ نوابزادہ ملک اسد خان انتقال کر گئے ، آج نماز جنازہ

نواب آف کالاباغ نوابزادہ ملک اسد خان انتقال کر گئے ، آج نماز جنازہ

نواب آف کالاباغ نوابزادہ ملک اسد خان مختصر علالت کے بعد 80 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

کالاباغ ،میانوالی ( نمائند گان دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر)نواب آف کالاباغ نوابزادہ ملک اسد خان مختصر علالت کے بعد 80 سال کی عمر میں انتقال کرگئے ، نوابزادہ ملک اسد خان مرحوم سابق وزیر مملکت خارجہ امور ملک عماد خان اور ملک فواد خان کے والد اور گورنر مغربی پاکستان نواب آف کالاباغ ملک امیر محمد خان کے تیسرے اور آخری بیٹے تھے ، وہ کچھ عرصہ سے علیل اور اسلام آباد کے ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے ، ان کی نماز جنازہ آج ساڑھے 5 بجے کالاباغ کوٹ چاندنہ گر ائونڈ میں ادا کی جائے گی،مرحوم ملک اسد خان ، عائلہ ملک،سمیرا ملک اور نواب ملک وحید خان کے چچا تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں