محکمہ صحت نے جراثیم کش گیٹ کو غیر موثر قرار دے دیا

 محکمہ صحت نے جراثیم کش گیٹ  کو غیر موثر قرار دے دیا

محکمہ صحت سپیشلا ئزد ہیلتھ کے کورونا ایکسپرٹ ایڈوائزری گروپ نے جراثیم کش ٹنل کو غیر موثر قرار دے دیا

لاہور( ہیلتھ رپورٹر) مختلف مقامات پر لگائے گئے جراثیم کش گیٹ سے کورونا وائرس کو ختم کرنے کے کوئی سائنسی شواہد نہیں ہیں، کمیٹی نے تجاویز پیش کی ہیں کہ جراثیم کش گیٹ کو مزید نہ لگایا جائے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں