85سالہ سابق ایم این اے عبدالحق میاں مٹھو کی دوسری شادی

 85سالہ سابق ایم این اے عبدالحق میاں مٹھو کی دوسری شادی

سندھ کی مشہور مذہبی درس گاہ بھر چونڈی کی مشہور مذہبی و سیاسی شخصیت اور قومی اسمبلی کے سابق رکن فقیر عبدالحق عرف میاں مٹھو نے دوسری شادی کر لی

میرپور ماتھیلو (این این آئی) وہ 85 برس کے ہیں۔ ان کی دوسری بیوی ڈہر خاندان کے جام عبدالستار کی صاحب زادی ہیں۔ ان کی عمر 45 سال ہے اور وہ بیوہ ہیں۔ عبدالحق عرف میاں مٹھو کی پہلی اہلیہ کافی عرصہ قبل انتقال کر چکی ہیں۔ یہ شادی بھائی، بیٹوں اور خاندان کے دیگر افراد کی مرضی سے ہوئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق شادی کو ایک ہفتہ گزر چکا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں