طبیعت ناساز

 طبیعت ناساز

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی طبیعت ناساز ہو گئی جس پر انکا آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں چیک اپ کرایا گیا

اسلام آباد(وقا ئع نگار ) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی طبیعت ناساز ہو گئی جس پر انکا آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں چیک اپ کرایا گیا۔ اے ایف آئی سی میں ڈاکٹرز نے چیئرمین سینیٹ کا معائنہ کیا اور ضروری ٹیسٹ کیے ۔ ڈاکٹرز نے چیئرمین سینیٹ کو آرام کا مشورہ دیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں