خیبرپختونخوا : شادی کے فوٹو شوٹ کیلئے گورنر ہاؤس کو کرایہ پر د ئیے جانے کا انکشاف ، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل

خیبرپختونخوا : شادی کے فوٹو شوٹ کیلئے  گورنر ہاؤس کو کرایہ پر د ئیے جانے کا انکشاف ، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل

پشاور(آئی این پی)خیبرپختونخوا میں شادی کے فوٹو شوٹ کے لئے گورنر ہاؤس کو کرایہ پر د ئیے جانے کا انکشاف ہوا ہے ۔

نجی ٹی وی کے مطابق گورنرہائو س خیبرپختونخوا میں شادی کے فوٹو شوٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔ ویڈیو میں نوبیاہتا جوڑا گورنر ہائو س کے سبزہ زار میں فوٹو شوٹ کروا رہا ہے ۔ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ گورنر ہائو س میں شادی کے فوٹوشوٹ کیلئے 30 ہزا روپے میں بکنگ کی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...