20قومی وصوبائی حلقوں میں ضمنی الیکشن کل،انتخابی مہم ختم

20قومی وصوبائی حلقوں  میں ضمنی الیکشن کل،انتخابی مہم ختم

اسلام آباد (دنیانیوز،ایجنسیاں)قومی وصوبائی اسمبلی کی خالی نشستوں پر(کل 21)اپریل ہونے والے ضمنی الیکشن کیلئے انتخابی مہم گزشتہ آدھی رات کوختم ہوگئی۔

قومی اسمبلی کے 5 اور صوبائی اسمبلی کے 15 حلقوں میں  پولنگ صبح 8 سے شام 5 بجے تک ہوگی جس کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں