سیالکوٹ میں بین الاقوامی فاسٹ فوڈ پر ہجوم کا حملہ،توڑ پھوڑ ،متعدد گرفتار

سیالکوٹ میں بین الاقوامی فاسٹ فوڈ پر ہجوم کا حملہ،توڑ پھوڑ ،متعدد گرفتار

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ، ڈسٹرکٹ رپورٹر) سیالکوٹ میں بین الاقوامی فاسٹ فوڈ پر ہجوم کا حملہ، میز کرسیوں اور شیشوں کی توڑ پھوڑ، ریسٹورنٹ کو آگ لگانے کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا۔

 سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی مختلف ویڈیوز میں مظاہرین کو اسرائیل کیخلاف اور فلسطین کے حق میں نعرے بازی کرتے دیکھا گیا۔ توڑ پھوڑ اور عملہ کو ہراساں کرنے پر 58 افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا جن میں متعدد افراد کو گرفتار کیا گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں