پارلیمنٹ ہاؤس،لاجز کاپانی حفظان صحت کے مطابق قرار

پارلیمنٹ ہاؤس،لاجز کاپانی حفظان صحت کے مطابق قرار

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پارلیمنٹ ہاؤس اور لاجز کے پانی کو صاف اور حفظان صحت کے مطابق قرار دے دیا گیا۔

 ڈپٹی سپیکر نے پارلیمنٹ ہاؤس اور لاجز سے پانی کے نمونے لے کر مستند لیبارٹری سے ٹیسٹ کرنے کی ہدایت کی تھی،ڈپٹی سپیکر کی ہدایت پر کی جانے والی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق پانی صاف اور حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق ہے ، کسی قسم کے مضر صحت اجزاء نہیں پائے گئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں