ججزخط،اسلام آبادہائیکورٹ کافل کورٹ اجلاس آج طلب

ججزخط،اسلام آبادہائیکورٹ کافل کورٹ اجلاس آج طلب

اسلام آباد(اپنے نامہ نگارسے )اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط کے متعلق چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق نے فل کورٹ اجلاس طلب کرلیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اجلاس آج دن ڈھائی بجے بلایا گیاہے ، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے آفس نے تمام ججز سے آج تک تجاویز مانگی تھیں ، ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج ایسٹ اور ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج ویسٹ اسلام آباد سے بھی تجاویز طلب کی گئی تھیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں