بہت عمدہ:بختاور بھٹو بھی وزیر اعلیٰ مریم نواز کی معترف

 بہت عمدہ:بختاور بھٹو بھی  وزیر اعلیٰ مریم نواز کی معترف

لاہور (این این آئی)بختاور بھٹو نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی پولیس وردی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت اور خطاب کو سراہا ہے ۔

بختاور بھٹو نے ویب سائٹ ایکس پر مذکورہ و ائرل کلپ ری شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ بہت عمدہ، پولیس فورس میں خواتین کی مساوی نمائندگی قابل ستائش عمل ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں