مسجد اقصیٰ کے امام میمون اسعد تمیمی آج پاکستان پہنچیں گے

مسجد اقصیٰ کے امام میمون اسعد تمیمی  آج پاکستان پہنچیں گے

لاہور(سپیشل رپورٹر)امام مسجد اقصیٰ فرزند میمون اسعد تمیمی آج پاکستان پہنچیں گے ، وہ علامہ ہشام الٰہی ظہیر کی دعوت پر پندرہ روزہ دورے پرپاکستان آرہے ہیں،اسلام آباد ایئر پورٹ پر ان کا شاندار استقبال کیا جائے گا۔

وہ یکم مئی کو لاہور میں ہونے والی فلسطین کانفرنس میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں