ازبکستان کے وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

ازبکستان کے وزیر خارجہ دو  روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (دنیا نیوز)ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سیدوف دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ، وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل وسطی ایشیا اور ای سی او نے انکا استقبال کیا۔

 ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ کے مطابق ازبک وزیر خارجہ دورہ کے دوران وزیراعظم ، وزیر خارجہ ، اسحاق ڈار کیساتھ ملاقات کرینگے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں