عمرے کے بعد آج واپسی

 عمرے کے بعد آج واپسی

لاہور (سپیشل رپورٹر) گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے عمرہ کی سعادت حاصل کر لی،ان کی آج بدھ کو وطن واپسی متوقع ہے ، بلیغ الرحمن یکم مئی کو سعودی عرب گئے تھے ۔

یاد رہے موجودہ گورنر پنجاب بلیغ الرحمن کے عمر ہ کیلئے سعودی عرب جانے کے باعث پیپلزپارٹی کی طرف سے نامزد نئے گورنر سردار سلیم حیدر کی حلف برداری دو بار ملتوی کی جا چکی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں