آزاد گروپ کا نمائندہ قرار

 آزاد گروپ کا نمائندہ قرار

اسلام آباد (صباح نیوز) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان، بیرسٹر گوہر علی خان نے پارلیمانی پارٹی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت اختیار نہیں کی۔

 مجموعی طور پر قومی اسمبلی کے سات ارکان نے کسی پارلیمانی جماعت میں شمولیت اختیار نہیں کی ہے ۔کسی پارلیمانی گروپ میں شامل نہ ہونے پر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان کو آزاد گروپ کا نمائندہ قرار دیدیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں