ن لیگ کی جنرل کونسل کا اجلاس 11 کی بجائے 28 مئی کو بلانے کا فیصلہ

ن لیگ کی جنرل کونسل کا اجلاس 11  کی بجائے 28 مئی کو بلانے کا فیصلہ

لاہور (سیاسی رپورٹرسے )مسلم لیگ (ن)کی جنرل کونسل کا اجلاس 11 مئی کی بجائے یوم تکبیر پر 28 مئی کو بلانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

 مسلم لیگ (ن) کی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے بتایا پارٹی رہنمائو ں کی مشاورت اور تجاویز پر 11 مئی کو ہونے والے جنرل کونسل کے اجلاس کی تاریخ تبدیل کی گئی ہے ۔پارٹی نے جوہری دھماکوں کی سالگرہ پورے قومی جذبے سے ملک بھر میں منانے کا فیصلہ کیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں