لاپتہ افراد کے مسئلے کو بڑھاچڑھا کر پیش کیا جاتا ہے ،فوجی ترجمان

لاپتہ افراد کے مسئلے کو بڑھاچڑھا  کر پیش کیا جاتا ہے ،فوجی ترجمان

راولپنڈی(خصوصی نیوز رپورٹر ،نیوز ایجنسیاں ) ترجمان پاک فوج ڈی جی آئی ایس پی آ ر میجر جنرل احمد شریف نے کہا لاپتہ افراد کے مسئلے کو بڑھاچڑھا کر پیش کیا جاتا ہے ۔

 پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا متعدد لاپتہ افراد دہشت گرد حملوں میں ملوث تھے اور جوابی کارروائیوں میں ہلاک ہوئے ، ان کے تانے بانے بیرون ملک سے ملتے ہیں، پاکستان میں دہشتگردوں کیلئے کوئی جگہ نہیں، انہیں کٹہرے میں لانے کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں