عمران خان سمیت کوئی نہیں چاہتا دوبارہ الیکشن ہوں،جاوید لطیف

 عمران خان سمیت کوئی نہیں چاہتا  دوبارہ الیکشن ہوں،جاوید لطیف

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ(ن) کے رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سمیت کوئی نہیں چاہتا کہ دوبارہ الیکشن ہوں، پک اینڈ چوز کے بعد وہ خیبرپختونخوا میں مزے لے رہے ہیں۔

خیبرپختونخوا حکومت لے لیں تو بانی پی ٹی آئی کی آواز اٹھانے والا کوئی نہیں رہیگا۔انہوں نے کہاکہ علی گنڈا پور دو جماعتوں کی نمائندگی کررہے ہیں، ایک انہیں وزیرِ اعلیٰ بنانیوالی جماعت اور دوسری وہ جن سے حسن رؤف بات کرنا چاہتے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں