پاکستان نے امدادی سامان کی 10 ویں کھیپ فلسطین روانہ کر دی

پاکستان نے امدادی سامان کی  10 ویں کھیپ فلسطین روانہ کر دی

اسلام آباد(وقائع نگار)پاکستان نے فلسطین کے لئے امداد ی سامان کی 10ویں کھیپ روانہ کر دی۔

جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پر منعقدہ تقریب میں سندھ کے ایم این اے ڈاکٹر درشن، ایڈیشنل سیکر ٹر ی خارجہ سفیر نجیب درانی اور نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے حکام نے شرکت کی ،امدادی سامان کی کھیپ اردن پہنچے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں