جسٹس میاں گل حسن کو ڈینگی بخار،کازلسٹ منسوخ

جسٹس میاں گل حسن کو ڈینگی بخار،کازلسٹ منسوخ

اسلام آباد(آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب ڈینگی بخارکی وجہ سے رخصت پر ہیں۔

 جس کی وجہ سے ان کی کورٹ کی کازلسٹ منسوخ کردی گئی ہے وہ 2دن سماعت کیلئے دستیاب نہیں ہوں گے جبکہ جسٹس طارق محمودجہانگیری اور جسٹس ارباب محمدطاہربھی دسیتاب نہیں ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں