آئینی ترامیم منظور ہونے پر سینیٹ ملازمین کوآج چھٹی دے دی گئی

آئینی ترامیم منظور ہونے پر سینیٹ  ملازمین کوآج چھٹی دے دی گئی

اسلام آ باد (آئی این پی )آئینی ترامیم منظور ہونے پر سینیٹ ملازمین کو(آج) پیر کی چھٹی دے دی گئی۔

 آئینی ترامیم منظور ہونے پر سینیٹ ملازمین کو (آج)بروز پیر کو چھٹی دینے کا فیصلہ کیا گیا جس کی منظوری چیئرمین کی جانب سے دے دی گئی ہے ۔ پیر کو سینیٹ سیکرٹریٹ کی بندش اور ملازمین کی چھٹی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سینیٹ سیکرٹریٹ(آج)پیر کو بند رہے گا اور ملازمین کی چھٹی ہوگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں