پہلی شق منظور ہوتے ہی محسن نقوی کا وزیراعظم کو فون ، مبارکباد

 پہلی شق منظور ہوتے ہی محسن نقوی  کا وزیراعظم کو فون ، مبارکباد

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینیٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کے بل کی پہلی شق کو دوتہائی اکثریت سے منظور کئے جانے کے فوراً بعد اجلاس میں شریک وزیر داخلہ محسن رضا نقوی نے وزیر اعظم شہباز شریف کو فون کیا اور مبارک باد دی۔

سینیٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کے بل کی پہلی شق کو دوتہائی اکثریت سے منظور کئے جانے کے فوراً بعد اجلاس میں شریک وزیر داخلہ محسن رضا نقوی نے وزیر اعظم شہباز شریف کو فون کیا اور مبارک باد دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں