امریکی سفارتخانہ کے وفدکی اڈیالہ جیل میں 3قیدیوں سے ملاقات

امریکی سفارتخانہ کے وفدکی اڈیالہ  جیل میں 3قیدیوں سے ملاقات

راولپنڈی (خبر نگار)اڈیالہ جیل میں امریکی سفارت خانہ کے تین رکنی وفد کو تین اسیر ملزموں تک قونصلر رسائی دی گئی ۔

وفد نے فارن ایکٹ میں گرفتار امریکی شہریوں سے ملاقات کی ۔ملاقات ایڈیشنل سپرنٹنڈ نٹ دفتر میں کروائی گئی جو ایک گھنٹہ جاری رہی ۔وفد کو امریکی شہریوں عابد ملک،صدیقہ سعید،ایلکس پلیڈو تک قونصلر رسائی دی گئی ۔امریکی وفد میں عرفان جان،مائیک مرفی اور راحیل جاوید شامل تھے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں