انسانی حقوق کمیشن کا راستوں ہاسٹلز کی بندش پر اظہار تشویش

انسانی حقوق کمیشن کا راستوں  ہاسٹلز کی بندش پر اظہار تشویش

اسلام آباد(آئی این پی)انسانی حقوق کمیشن پاکستان(ایچ آر سی پی)نے اسلام آباد انتظامیہ کی طرف سے طلبہ سے ہاسٹلز خالی کرانے اور اسلام آباد کی طرف آنے والے راستوں کی بندش پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔

اپنے بیان میں ایچ آر سی پی کے ترجمان نے کہا ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا سے اسلام آباد کی طرف موٹروے سمیت دیگر سڑکوں کی بندش سے عام افراد اور مزدور متاثر ہو رہے ہیں، جنکی آزادانہ نقل و حرکت انکے روزی کے حق سے جڑی ہوئی ہے ، ان سے روٹی کاحق چھینا جارہاہے ۔ گرلز اور بوائز ہاسٹل خالی کرانا باعث تشویش ہے ، طلبہ کو بغیر کسی قصور کے پناہ سے محروم کر دیا گیا ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں