مذاکرات ملک کے فیصلے کرنیوالوں سے ہی کامیاب ہونگے :عارف علوی

مذاکرات ملک کے فیصلے کرنیوالوں  سے ہی کامیاب ہونگے :عارف علوی

پشاور( نیوز ایجنسیاں)سابق صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ مذاکرات ان سے ہی کامیاب ہوں گے جو ملک کے فیصلے کر رہے ہیں۔

پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تحریکِ انصاف میں کسی قسم کے  اختلافات نہیں ۔پی ٹی آئی کی حکومت کے خلاف عدم اعتماد لانے میں کس کا کردار تھا سب جانتے ہیں۔ بانی پی ٹی آئی کی رہائی سے متعلق پارٹی چیئرمین کو مشورہ دوں گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں