نوشہرہ:ٹک ٹاک بناتے پستول کی گولی چلنے سے نوجوان دم توڑ گیا

 نوشہرہ:ٹک ٹاک بناتے پستول کی گولی چلنے سے نوجوان دم توڑ گیا

نوشہرہ(این این آئی)ٹک ٹاک ویڈیو نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی، تحصیل جہانگیرہ کے نظامپور کے گاؤں حصار تنگ میں نوجوان زوہیب گھر سے پستول لے کر ٹک ٹاک ویڈیو بنا رہا تھا کہ اچانک پستول چل گئی جس سے زوہیب موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی۔

ٹک ٹاک ویڈیو نے ایک اور نوجوان کی جان لے لی، تحصیل جہانگیرہ کے نظامپور کے گاؤں حصار تنگ میں نوجوان زوہیب گھر سے پستول لے کر ٹک ٹاک ویڈیو بنا رہا تھا کہ اچانک پستول چل گئی جس سے زوہیب موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں