بنوں:زمین کے تنازع پرفائرنگ، 5افرادقتل،3زخمی

بنوں:زمین کے تنازع پرفائرنگ، 5افرادقتل،3زخمی

بنوں (نیوزایجنسیاں )تھانہ بنوں کینٹ کی حدود میں جائیداد کے تنازعے پر دوگروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے۔۔۔

جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ،ایک فریق سے تین افراد جبکہ دوسرے فریق کے دو افراد جان سے گئے ، پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کاواقعہ ممند خیل میں 2 گروپوں کے درمیان اراضی تنازع پرپیش آیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں