نوبل انعام کی سفارش بلنڈر

 نوبل انعام کی سفارش بلنڈر

لاہور(این این آئی)نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اور حکومت کی جانب سے ٹرمپ کیلئے نوبل انعام کی سفارش کرنا بلنڈر ہے۔۔۔

 اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ماضی کی عالمی سفارتی غلطیاں نوشتہ دیوار ہیں۔ ملک میں بڑھتا ہوا سیاسی بحران نئے خطرات پیدا کرے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں