قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج صبح 11 بجے ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے  وقفے کے بعد آج صبح 11 بجے ہوگا

اسلام آباد (اے پی پی) قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج (پیر کو) صبح 11 بجے دوبارہ ہوگا۔

وزیر خزانہ آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ پر جاری بحث سمیٹیں  گے ۔ بلاول بھٹو زرداری ایوان کو اپنے دورے سے آگاہ بھی کریں گے جبکہ آئندہ بجٹ 26-2025 کے ضروری اخراجات پر بحث ہوگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں