اعظم سواتی کی ضمانت قبل از گرفتاری میں توسیع

اعظم سواتی کی ضمانت  قبل از گرفتاری میں توسیع

راولپنڈی(خبر نگار)انسداد دہشتگری عدالت نے اعظم سواتی کی ضمانت قبل از گرفتاری میں توسیع کر دی، اعظم سواتی کیخلاف تھانہ صدر حسن ابدال میں دو مقدمات درج ہیں ،جج امجد علی شاہ نے سماعت 17 نومبر تک ملتوی کر دی گئی۔

انسداد دہشتگری عدالت نے اعظم سواتی کی ضمانت قبل از گرفتاری میں توسیع کر دی، اعظم سواتی کیخلاف تھانہ صدر حسن ابدال میں دو مقدمات درج ہیں ،جج امجد علی شاہ نے سماعت 17 نومبر تک ملتوی کر دی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں