ماحولیاتی پلان جلد وزیر اعظم کو پیش کر دیا جائے گا، مصدق ملک
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تغیرات ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ ماحولیاتی پلان جلد وزیر اعظم کو پیش کر دیا جائے گا۔
وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تغیرات ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ ماحولیاتی پلان جلد وزیر اعظم کو پیش کر دیا جائے گا، انہوں نے کہا کہ سیاسی ماحول میں تلخی کم کرنے کے لیے حکومت ہمیشہ کی طرح اپوزیشن سے بات چیت کے لئے تیار ہے۔