پختونخوا :افغان باشندوں کی رجسٹریشن کے لئے سروس پوائنٹس بنانیکا فیصلہ

 پختونخوا :افغان باشندوں کی رجسٹریشن کے لئے سروس پوائنٹس بنانیکا فیصلہ

پشاور (اے پی پی) خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے بھر میں غیر قانونی افغان باشندوں کی رجسٹریشن کیلئے سروس پوائنٹس قائم کرنے کا اہم فیصلہ کیا ہے۔

خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے بھر میں غیر قانونی افغان باشندوں کی رجسٹریشن کیلئے سروس پوائنٹس قائم کرنے کا اہم فیصلہ کیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد افغان مہاجرین کا مستند ڈیٹا جمع کرنا اور ان کی رجسٹریشن کے عمل کو شفاف اور منظم بنانا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں