عمران خاور صدیقی وزیر اعلیٰ پنجاب کے مشیر مقرر

عمران خاور صدیقی وزیر اعلیٰ  پنجاب کے مشیر مقرر

لاہور(اپنے نامہ نگار سے)عمران خاور صدیقی کو وزیر اعلیٰ پنجاب کا مشیر مقرر کردیا گیا۔ چیف منسٹر کے حکم پر فوری طور پر تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری ہوگیا۔

چیف منسٹر کے حکم پر فوری طور پر تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری ہوگیا۔ چیف سیکرٹری زاہد اختر نے عمران خاور صدیقی کے عہدے کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ عمران خاور صدیقی، سابق سینیٹر عرفان صدیقی مرحوم کے صاحبزادے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں