حلف اٹھا لیا

 حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے )ایوان بالا کے اجلاس میں جمعہ کو نو منتخب رکنِ سینیٹ عابد شیر علی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔

پریزائیڈنگ آفیسر شیریں رحمان نے عابد شیر علی سے حلف لیا۔ علاوہ ازیں قائم مقام صدرِ سید یوسف رضا گیلانی سے نو منتخب سینیٹر عابد شیر علی نے ملاقات کی۔ اس موقع پر قائم مقام صدر نے انہیں دلی مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں