سینیٹ کا اجلاس آج ہو گا

سینیٹ کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) سینیٹ کا اجلاس آج بعداز نماز جمعہ دو بجے چیئرمین سید یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت ہو گا۔

 جس میں قائمہ کمیٹیوں کی رپورٹس سمیت دیگر امور زیر بحث لائے جائیں گے۔ قبل ازیں اجلاس صبح ساڑھے دس بجے طلب کیا گیا تھا تاہم پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے باعث اجلاس دن دو بجے بلایاگیا ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں