پنجاب اسمبلی کا اجلاس 26 جنوری کو طلب

پنجاب اسمبلی کا اجلاس  26 جنوری کو طلب

لاہور (سیاسی نمائندہ)قائم مقام گورنر پنجاب ملک محمد احمد خان نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا ،38 واں اجلاس 26 جنوری کو دوپہر 2 بجے طلب کیا گیا ہے۔

 سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان اجلاس کی صدارت کریں گے ۔ اجلاس میں سرکاری محکموں سے متعلق سوالات و جوابات، تحاریک التوائے کار، زیرو آورز اور مفاد عامہ سے متعلق ایشوز زیر بحث لائے جائیں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں