قومی اسمبلی کی بین الصوبائی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج

 قومی اسمبلی کی بین الصوبائی  رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج

اسلام آباد(آن لائن)قومی اسمبلی کی بین الصوبائی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا،جس میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے انتخابات کے حوالے سے بریفنگ دی جائے گی۔

 اجلاس چیئرمین ثناء اللہ مستی خیل کی سربراہی میں پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا ، اجلاس میں کمیٹی کی جانب سے دی جانے والی سفارشات پر عمل درآمد کا بھی جائزہ لیا جائے گا ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں