80ویں سالگرہ کل منائی جائیگی

80ویں سالگرہ کل منائی جائیگی

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے مرکزی ایگزیکٹو کونسل کے رکن و صوبائی سیکرٹری اطلاعات محمد صادق شیخ نے کہا ہے۔

 کہ پاکستان مسلم لیگ کے قائد و سابق وزیر اعظم چودھری شجاعت حسین کی 80ویں سالگرہ ملک بھر میں انتہائی جوش و خروش سے کل بروز منگل 27جنوری کو منائی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی سیکرٹری جنرل محمد طارق حسن اور مرکزی چیف آرگنائزر ڈاکٹر محمد امجد چودھری کی ہدایت پر کیک کاٹنے کی تقریبات منعقد ہوں گی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں