اسحاق ڈار سے چیئرمین ایس ای سی پی کی ملاقات ،شفاف کیپٹل مارکیٹ پرگفتگو

اسحاق ڈار سے چیئرمین ایس ای سی پی کی ملاقات ،شفاف کیپٹل مارکیٹ پرگفتگو

اسلام آباد (وقائع نگار)نائب وزیراعظم اوروزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے چیئرمین سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان ڈاکٹر کبیر احمد سدھو نے ملاقات کی۔

وزیر خارجہ نے  ریگولیٹری افعال کو مضبوط بنانے ، مارکیٹ کی ترقی کو آگے بڑھانے اور زیادہ مضبوط اور شفاف کیپٹل مارکیٹ کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں