اسلام آباد بم دھماکا، گورنر پنجاب نے بسنت کی تمام تقریبات منسوخ کر دیں
لاہور (سپیشل رپورٹر)گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر خان بسنت منانے اندرون لاہور رنگ محل اور دلی دروازے گئے ۔
گورنر پنجاب نے ایک چھت پر کا جا پتنگ بازی بھی کی ،گورنر سردار سلیم حیدر خان نے کہا عوام حکومتی ایس او پیز پر عمل کر کے محفوظ بسنت منائیں۔اسلام آباد امام بارگاہ میں دھماکے کی اطلاع ملنے پر گورنر سردار سلیم حیدر خان نے اپنی بسنت کی تمام تقریبات منسوخ کر دیں۔