رکن خیبر پختونخوا اسمبلی شکیل احمد کی رکنیت بحال

رکن خیبر پختونخوا اسمبلی  شکیل احمد کی رکنیت بحال

پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک )الیکشن کمیشن نے رکن خیبر پختونخوا اسمبلی شکیل احمد کی رکنیت بحال کر دی۔گوشوارے جمع کروانے پر الیکشن کمیشن کی جانب سے شکیل احمد کی رکنیت بحال کی گئی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

الیکشن ایکٹ 2017 کے تحت شکیل احمد کی معطلی ختم کی گئی تھی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں